نقش بر دیوار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو دیوار پر لکھا ہو، دیوار پر بنا نقش یا تحریر وغیرہ، نوشتہ دیوار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو دیوار پر لکھا ہو، دیوار پر بنا نقش یا تحریر وغیرہ، نوشتہ دیوار۔